سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 740

جسے اس کے مال کی خاطر قتل کردیا جائے وہ بھی شہید ہے۔

راوی: محمد بن بشار , ابوعامر , عبدالعزیز بن مطلب , عبداللہ بن حسن , عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُرِيدَ مَالُهُ ظُلْمًا فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ

محمد بن بشار، ابوعامر، عبدالعزیز بن مطلب، عبداللہ بن حسن، عبدالرحمن ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مال ناحق کسی نے لینا چاہا اور اس کو بچانے میں یہ قتل کر دیا گیا تو یہ شہید ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: 'If a man's property is wrongfully targeted, and he is killed, he is a martyr."

یہ حدیث شیئر کریں