چوری کرنے والے کی حد (سزا)
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی نے ایک ڈھال جس کی قیمت تین درہم تھی کی وجہ سے ہاتھ کاٹا۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Prophet cut off (the hand of a thief) for a shield worth three Dirham."