چوری کرنے والے کی حد (سزا)
راوی: ابومروان , عثمانی , ابراہیم بن سعد , ابن شہاب , عمرہ , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَمْرَةَ أَخْبَرَتْهُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا
ابومروان، عثمانی، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، عمرہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا چور کا ہاتھ نہ کاٹا جائے مگر چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ چوری کرنے پر۔
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah said: "Do not cut off (the thief’s hand) except for something worth one quarter of a Dinar or more."