سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 748

غلام چوری کرے تو

راوی: جبارہ بن مغلس , حجاج بن تمیم , میمون بن مہران , ابن عباس

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَبْدًا مِنْ رَقِيقِ الْخُمُسِ سَرَقَ مِنْ الْخُمُسِ فَرُفِعَ ذَلِکَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَقْطَعْهُ وَقَالَ مَالُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ سَرَقَ بَعْضُهُ بَعْضًا

جبارہ بن مغلس، حجاج بن تمیم، میمون بن مہران، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ خمس کے ایک غلام نے خمس میں سے ہی چوری کی نبی کے سامنے یہ بات رکھی گئی تو آپ نے اس کا ہاتھ نہ کاٹا اور فرمایا کہ اللہ ہی کا مال ہے اس کا کچھ حصہ بعض نے چوری کرلیا ہے۔

It was narrated from Ibn Abbas that one of the slaves of Khumus stole something from Khumus and the matter was referred to the Prophet, but he did not cut off his hand, and he said: “The property of Allah, part of it stealing another part.”

یہ حدیث شیئر کریں