سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 750

امانت میں خیانت کرنے والے، لوٹنے والے اور اچکے کا حکم

راوی: محمد بن یحییٰ , مفضل ابن فضالہ , یونس بن یزید , ابن شہاب , ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف , عبدالرحمن بن عوف

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَاصِمِ بْنِ جَعْفَرٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ عَلَی الْمُخْتَلِسِ قَطْعٌ

محمد بن یحییٰ، مفضل ابن فضالہ، یونس بن یزید، ابن شہاب، ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف، حضرت عبدالرحمن بن عوف بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا اچکے کا ہاتھ نہ کاٹا جائے۔

It was narrated from Ibrahim bin 'Abdur-Rahman bin Awf that his father said: "I heard the Messenger of Allah say: “The hand of the pilferer is not to be cut off.”

یہ حدیث شیئر کریں