پھل اور گابھہ کی چوری پر ہاتھ نہ کاٹا جائے۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , یحییٰ بن سعید , محمد بن یحییٰ بن حیان , واسع ابن حبان , رافع بن خدیج
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا کَثَرٍ
علی بن محمد، وکیع، سفیان، یحییٰ بن سعید، محمد بن یحییٰ بن حیان، واسع ابن حبان، حضرت رافع بن خدیج بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھل اور گابھہ کی چوری پر ہاتھ نہ کاٹا جائے۔
It was narrated from Rafi' bin Khadij that the Messenger of Allah said: "The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees."