مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ دوزخ اور دوزخیوں کا بیان ۔ حدیث 241

کافردوزخی کی جسامت :

راوی:

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (دوزخ میں ) اپنی زبان تین تین اور چھ چھ کوس تک نکالے گا اور لوگ اس کو (اپنے پیروں سے) روندے گے یعنی اس زبان پر چلے پھریں گے (احمدترمذی) اور ترمذی نے کہا کہ یہ حدیث غریب ہے ۔

یہ حدیث شیئر کریں