سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 588

روزہ افطار کرنے میں جلدی کرنا بہتر ہے

راوی: وہب بن بقیہ , خالد , محمد , ابن عمرو , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ الدِّينُ ظَاهِرًا مَا عَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ لِأَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَی يُؤَخِّرُونَ

وہب بن بقیہ، خالد، محمد، ابن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دین غالب رہے گا جب تک کہ لوگ روزہ جلدی افطار کیا کریں گے کیونکہ یہود اور نصاری روزہ افطار کرنے میں تاخیر کرتے ہیں۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Religion will continue to prevail as long as people hasten to break the fast, because the Jews and the Christians delay doing so.

یہ حدیث شیئر کریں