سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 591

روزہ کس چیز سے افطار کرنا چاہئے؟

راوی: احمد بن حنبل , عبدالرزاق , جعفر بن سلیمان , ثابت , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ عَلَی رُطَبَاتٍ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ فَإِنْ لَمْ تَکُنْ رُطَبَاتٌ فَعَلَی تَمَرَاتٍ فَإِنْ لَمْ تَکُنْ حَسَا حَسَوَاتٍ مِنْ مَائٍ

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، جعفر بن سلیمان، ثابت، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تر کھجور سے روزہ افطار کرتے تھے نماز مغرب سے پہلے اگر تر کھجور نہ ہوتی تو خشک کھجور سے افطار کرتے اور اگر یہ بھی نہ ملتی تو پھر چند گھونٹ پانی پی لیتے۔

Narrated Anas ibn Malik:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to break his fast before praying with some fresh dates; but if there were no fresh dates, he had a few dry dates, and if there were no dry dates, he took some mouthfuls of water.

یہ حدیث شیئر کریں