جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 210

اس بارے میں کہ دنیا مومن کے لئے جیل اور کافر کے لئے جنت ہے

راوی: قتیبة , عبدالعزیز بن محمد , علاء بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْکَافِرِ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ ، عبدالعزیز بن محمد، علاء بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دنیا مومن کے لئے قیدخانہ اور کافر کے لئے جنت ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت عبداللہ بن عمر سے بھی حدیث منقول ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The world is a prison for a believer and Paradise for an infidel.”

[Muslim 2956, Ahmed 8296]

یہ حدیث شیئر کریں