جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 215

دنیا کی محبت اور اس کے متعلق غمگین ہونا

راوی: ابوکریب , زید بن حباب , معاویہ بن صالح , عمرو بن قیس , عبداللہ بن بسر

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ خَيْرُ النَّاسِ قَالَ مَنْ طَالَ عُمُرُهُ وَحَسُنَ عَمَلُهُ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَجَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابوکریب، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، عمرو بن قیس، حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ بہترین آدمی کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کی عمر لمبی اور عمل اچھا ہو اس باب میں حضرت ابوہریرہ اور جابر سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے

Sayyidina Abdullah ibn Busr (RA) narrated: A villager asked the Prophet, “O Messenger of Allah, who is the best of men?” He said, “He whose life is prolonged and whose deeds are good.”

[Ahmed 1796]

یہ حدیث شیئر کریں