روزہ کی حالت میں مسواک کرنا
راوی: محمد بن صباح , شریک , مسدد یحیی , سفیان , عاصم بن عبیداللہ , عبداللہ بن عامر بن ربیعہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَاکُ وَهُوَ صَائِمٌ زَادَ مُسَدَّدٌ مَا لَا أَعُدُّ وَلَا أُحْصِي
محمد بن صباح، شریک، مسدد یحیی، سفیان، عاصم بن عبیداللہ، حضرت عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روزہ کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے مسدد نے اپنی حدیث میں یہ اضافہ کیا اتنی مرتبہ جس کا میں شمار نہیں کر سکتا۔
Narrated Amir ibn Rabi'ah:
I have seen the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) using a tooth-stick while he was fasting. Musaddad added in his version: "more often than I could count."