جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 217

اس بارے میں کہ اس امت کی عمریں ساٹھ اور ستر سال کے درمیان ہیں

راوی: ابراہیم بن سعید جوہری , محمد بن ربیعة , کامل ابوعلاء , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ کَامِلٍ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرُ أُمَّتِي مِنْ سِتِّينَ سَنَةً إِلَی سَبْعِينَ سَنَةً قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

ابراہیم بن سعید جوہری، محمد بن ربیعة، کامل ابوعلاء، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے لوگوں کی عمر عموماً ساٹھ سے ستر سال کے درمیان ہوگی یہ حدیث ابوصالح کی روایت سے حسن غریب ہے اور کئی سندوں سے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ منقول ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The ages of my ummah will be from sixty years to seventy.”

یہ حدیث شیئر کریں