سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 604

روزے کی حالت میں پچھنے لگانا یا لگوانا

راوی: موسی بن اسمعیل , وہیب , ایوب , ابوقلابہ , ابی شعث , شداد بن اوس

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی عَلَی رَجُلٍ بِالْبَقِيعِ وَهُوَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِي لِثَمَانِ عَشْرَةَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ فَقَالَ أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَی خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ بِإِسْنَادِ أَيُّوبَ مِثْلَهُ

موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب، ابوقلابہ، ابی شعث، حضرت شداد بن اوس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بقیع میں ایک شخص کے پاس گئے وہ پچھنے لگوا رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا حاجم اور محجوم دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا یہ واقعہ رمضان کی اٹھارہ تاریخ کو پیش آیا تھا ابوداؤد نے کہا کہ خالد الحذاء نے ابوقلابہ سے بسند ایوب روایت کیا ہے۔

Narrated Shaddad ibn Aws:
The tradition mentioned above (No. 2361) has also been transmitted by Shaddad ibn Aws through a different chain of narrators.
This version adds: While Shaddad ibn Aws was walking along with the Prophet (peace_be_upon_him)….The narrator then transmitted the rest of the tradition to the same effect.

یہ حدیث شیئر کریں