جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 222

اس بارے میں کہ اس امت کا فتنہ مال میں ہے

راوی: احمد بن منیع , حسن بن سوار , لیث بن سعد , معاویہ بن صالح , عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر , جبیر , کعب بن عیاض

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عِيَاضٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ لِکُلِّ أُمَّةٍ فِتْنَةً وَفِتْنَةُ أُمَّتِي الْمَالُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ

احمد بن منیع، حسن بن سوار، لیث بن سعد، معاویہ بن صالح، عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر، جبیر، حضرت کعب بن عیاض رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر امت کے لئے ایک فتنہ ہے اور میری امت کی آزمائش مال دولت ہے یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ہم اس حدیث کو صرف معاویہ بن صالح کی روایت سے جانتے ہیں

Sayyidina Ka’b ibn Iyad reported that he heard the Prophet (SAW) say, “There is a trial for every ummah, and the trial of my ummah is wealth and property.”

[Ahmed 17478]

یہ حدیث شیئر کریں