سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 752

پھل اور گابھہ کی چوری پر ہاتھ نہ کاٹا جائے۔

راوی: ہشام بن عمار , سعد ابن سعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَخِيهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا کَثَرٍ

ہشام بن عمار، سعد ابن سعید، حضرت ابوہریرہ کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھل اور گابھہ کی چوری پر ہاتھ نہ کاٹا جائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees."

یہ حدیث شیئر کریں