سوتے وقت سرمہ لگانا
راوی: وہب بن بقیہ , ابومعاویہ , عتبہ , بن ابی معاذ , عبیداللہ بن ابی بکر بن انس , انس بن مالک
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عُتْبَةَ أَبِي مُعَاذٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ کَانَ يَکْتَحِلُ وَهُوَ صَائِمٌ
وہب بن بقیہ، ابومعاویہ، عتبہ، بن ابی معاذ، عبیداللہ بن ابی بکر بن انس، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ وہ روزہ کی حالت میں سرمہ لگاتے تھے۔