مسجدوں میں حدود قائم کرنے سے ممانعت
راوی: سوید بن سعید , علی بن مسہر , ح , حسن بن عرفہ , ابوحفص , اسماعیل بن ابی مسلم , عمرو بن دینار , ابن عباس
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ح و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ جَمِيعًا عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُقَامُ الْحُدُودُ فِي الْمَسَاجِدِ
سوید بن سعید، علی بن مسہر، ح ، حسن بن عرفہ، ابوحفص، اسماعیل بن ابی مسلم، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مساجد میں حدود قائم نہ کی جائیں ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said; "Do not carry out the legal punishments in the Masjids."