مسجدوں میں حدود قائم کرنے سے ممانعت
راوی: محمد بن رمح , عبداللہ بن لہیعہ , محمد بن عجلان , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ شُعَيْبٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ جَلْدِ الْحَدِّ فِي الْمَسَاجِدِ
محمد بن رمح، عبداللہ بن لہیعہ، محمد بن عجلان، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجدوں میں حد قائم کرنے کی ممانعت ارشاد فرمائی ہے۔
Amr bin Shuaib narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah forbade lashing for the legal punishment in the Masjids.