سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1291

نوسالہ لڑکی کو شوہر کے مکان پر رخصت کرنے سے متعلق

راوی: محمد بن آدم , عبدہ , ہشام , ابیہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا بِنْتُ سِتٍّ وَدَخَلَ عَلَيَّ وَأَنَا بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ وَکُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ

محمد بن آدم، عبدہ، ہشام، اپنے والد سے، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ مجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح کیا جب کہ میری عمر چھ سال کی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے نزدیک اس وقت آئے جب کہ میں نو سال کی تھی اور میں لڑکیوں میں کھیلا کرتی تھی (یعنی نو سال کی عمر میں میری رخصتی ہوئی)۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married me when I was six, and consummated the marriage with me when I was nine.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں