روزہ دار کے لئے بوسہ لینا جائز ہے
راوی: مسدد , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم , اسود , علقمہ , عائشہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ وَعَلْقَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ وَلَکِنَّهُ کَانَ أَمْلَکَ لِإِرْبِهِ
مسدد، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، اسود، علقمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں میرا بوسہ بھی لیتے اور میرے ساتھ مباشرت (جسم کا مساس) بھی کرتے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے نفس پر بہت زیادہ قابو یافتہ تھے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to kiss me when he was fasting and when I was fasting.