سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 760

تعزیر کا بیان

راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , عباد بن کثیر , یحییٰ بن ابی کثیر , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُعَزِّرُوا فَوْقَ عَشَرَةِ أَسْوَاطٍ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، عباد بن کثیر، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دس کوڑوں سے زیادہ سزا مت دو۔

It was narrated from Abu Hu;airah that the Messenger of Allah said: “Do not punish with more than ten whips.”

یہ حدیث شیئر کریں