جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 235

گزارے کے لائق روزی پر صبر کرنا

راوی: عباس بن محمد دوری , عبداللہ بن یزید مقری , سعید بن ابی ایوب , شرحبیل بن شریک , ابوعبدالرحمن جبلی , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ شَرِيکٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَدْ أَفْلَحَ مَنْ أَسْلَمَ وَکَانَ رِزْقُهُ کَفَافًا وَقَنَّعَهُ اللَّهُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عباس بن محمد دوری، عبداللہ بن یزید مقری، سعید بن ابی ایوب، شرحبیل بن شریک، ابوعبدالرحمن جبلی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اسلام لایا اور اسے کفایت کے بقدر رزق عطا کیا گیا جس پر اللہ تعالیٰ نے اسے قناعت دی تو وہ شخص کامیاب ہوگیا یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abdullah ibn Amr (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “He has succeeded who has submitted to Islam, given enough provision with which Allah has made him content.”

[Ahmed 6583, Muslim 1054, Ibn e Majah4138]

یہ حدیث شیئر کریں