سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 618

روزہ دار کے لئے بوسہ لینا جائز ہے

راوی: ابو توبہ , ربیع بن نافع , ابواحوص , زیاد بن علاقہ , عمرو بن میمون , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ فِي شَهْرِ الصَّوْمِ

ابو توبہ، ربیع بن نافع، ابواحوص، زیاد بن علاقہ، عمرو بن میمون، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے مہینہ میں (یعنی دن میں روزہ کی حالت میں) بوسہ لیا کرتے تھے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to kiss me when he was fasting and when I was fasting.

یہ حدیث شیئر کریں