حالت سفر میں دلہن کے پاس (سہاگ رات کے لیے) جانے سے متعلق
راوی: محمد بن نصر , ایوب بن سلیمان , ابوبکر بن ابواویس , سلیمان بن بلال , یحیی , حمید , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ حُمَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَامَ عَلَی صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيِّ بْنِ أَخْطَبَ بِطَرِيقِ خَيْبَرَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ حِينَ عَرَّسَ بِهَا ثُمَّ کَانَتْ فِيمَنْ ضُرِبَ عَلَيْهَا الْحِجَابُ
محمد بن نصر، ایوب بن سلیمان، ابوبکر بن ابواویس، سلیمان بن بلال، یحیی، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ بنت حی سے نکاح فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر خیبر کے دوران راستہ میں تین روز ٹھہرے اور حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نکاح کے بعد پردہ نشین خواتین میں شامل کی گئیں۔
It was narrated that Anas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stayed between Khaibar and Al-Madinah for three days when he consummated his marriage to Safiyyah bint Huyayy, and I invited the Muslims to his WalImah, in which there was no bread or meat. He commanded that a leather cloth (be spread) and dates, cottage cheese and ghee were placed on it, and that was his WalImah. The Muslims said: ‘(Will she be) one of the Mothers of the Believers, or a female slave whom his right hand possesses?’ They said: ‘If he has a Hijab for her, then she will be one of the Mothers of the Believers and if she does not have a Hijab then she will be a female slave whom his right hand possesses.’ When he rode on, he set aside a plate for her behind him and extended a Htjab between her and the people.” (Sahih)