جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 238

فقر کی فضیلت کے بارے میں

راوی: نضر بن علی , شداد ابی طلحہ اپنے والد سے اور وہ شداد بن ابی طلحة

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ شَدَّادٍ أَبِي طَلْحَةَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَأَبُو الْوَازِعِ الرَّاسِبِيُّ اسْمُهُ جَابِرُ بْنُ عَمْرٍو وَهُوَ بَصْرِيٌّ

نضر بن علی، شداد ابی طلحہ اپنے والد سے اور وہ شداد بن ابی طلحة سے اسی کے ہم معنی حدیث نقل کرتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے اور ابووازع راسبی کا نام جابر بن عمر بصری ہے

یہ حدیث شیئر کریں