جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 241

اس بارے میں کہ فقرا مہاجرین امرا سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے

راوی: محمود بن غیلان , قبیصة , سفیان , محمد بن عمرو , ابوسلمة , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ الْفُقَرَائُ الْجَنَّةَ قَبْلَ الْأَغْنِيَائِ بِخَمْسِ مِائَةِ عَامٍ نِصْفِ يَوْمٍ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، قبیصة، سفیان، محمد بن عمرو، ابوسلمة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فقراء جنت میں اغنیاء سے پانچ سو سال پہلے داخل ہوں گے اور یہ قیامت کے دن کا آدھا حصہ ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger said, “The poor will enter Paradise preceding the rich by five hundred years (which is) half of that day.”

[Ibn e Majah4122, Ahmed 9830]

یہ حدیث شیئر کریں