کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں
راوی: احمد بن یونس , زہیر , سلیمان , اعمش
و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
احمد بن یونس، زہیر، سلیمان، حضرت اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of A'mash with the same chain of transmitters.