جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 243

اس بارے میں کہ فقرا مہاجرین امرا سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے

راوی: ابوکریب , محاربی , محمد بن عمرو , ابوسلمة , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ فُقَرَائُ الْمُسْلِمِينَ الْجَنَّةَ قَبْلَ أَغْنِيَائِهِمْ بِنِصْفِ يَوْمٍ وَهُوَ خَمْسُ مِائَةِ عَامٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوکریب، محاربی، محمد بن عمرو، ابوسلمة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فقراء مسلمان جنت میں اغنیاء سے نصف دن پہلے داخل ہوں گے اور وہ آدھا دن پانچ سو سال کا ہوگا یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “They poor of the Muslims will enter Paradise before their rich half a day ahead and that is five hundred years.”

[Ahmed 10659]

یہ حدیث شیئر کریں