رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن
راوی: عباس بن محمد دوری , یحیی بن ابی بکیر , حریر بن عثمان , سلیم بن عامر , ابوامامہ
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ قَال سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ مَا کَانَ يَفْضُلُ عَنْ أَهْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبْزُ الشَّعِيرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
عباس بن محمد دوری، یحیی بن ابی بکیر، حریر بن عثمان، سلیم بن عامر، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کے گھر سے کبھی جو کی روٹی حاجت سے زائد نہ نکلتی تھی یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے
Sayyidina Abu Umamah (RA) reported that in the house of Allah’s Messenger (SAW) there never was more barley bread than necessary.