رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے گھر والوں کا رہن سہن
راوی: عبداللہ بن معاویہ جمحی , ثابت بن یزید , ہلال بن خباب , عکرمة , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبِيتُ اللَّيَالِي الْمُتَتَابِعَةَ طَاوِيًا وَأَهْلُهُ لَا يَجِدُونَ عَشَائً وَکَانَ أَکْثَرُ خُبْزِهِمْ خُبْزَ الشَّعِيرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن معاویہ جمحی، ثابت بن یزید، ہلال بن خباب، عکرمة، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والے کئی کئی راتوں بھوک سے رہتے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والوں کے پاس شام کا کھانا نہ ہوتا اور عام طور پر ان کا کھانا جو کی روٹی ہوتی تھی یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) passed many nights together on an empty stomach and his family did not find food for the evening meal. And most of their diet consisted of barley bread.
[Ibn e Majah3347]