سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 632

جان بوجھ کر روزہ توڑنے کی سزا

راوی: احمد بن حنبل , یحیی بن سعید , سفیان , حبیب , عمارہ , ابن مطوس , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي حَبِيبٌ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ ابْنِ الْمُطَوِّسِ قَالَ فَلَقِيتُ ابْنَ الْمُطَوِّسِ فَحَدَّثَنِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ کَثِيرٍ وَسُلَيْمَانَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَاخْتُلِفَ عَلَی سُفْيَانَ وَشُعْبَةَ عَنْهُمَا ابْنُ الْمُطَوِّسِ وَأَبُو الْمُطَوِّسِ

احمد بن حنبل، یحیی بن سعید، سفیان، حبیب، عمارہ، ابن مطوس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن کثیر اور سلیمان کی حدیث کی طرح مرفوعاً روایت ہے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ سفیان اور شعبہ کا اختلاف ہے کہ روای کا نام ابن المطوس ہے یا المطوس ہے

یہ حدیث شیئر کریں