رمضان کے روزوں کی قضاء میں تاخیر کرنا
راوی: عبداللہ بن مسلمہ , قعنبی , مالک , یحیی بن سعید , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , عائشہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ إِنْ کَانَ لَيَکُونُ عَلَيَّ الصَّوْمُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقْضِيَهُ حَتَّی يَأْتِيَ شَعْبَانُ
عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، مالک، یحیی بن سعید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ مجھ پر رمضان کے روزے واجب ہوتے تھے پھر میں ان کو قضاء نہ کرسکتی یہاں تک کہ شعبان آجاتا