مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں
راوی: عبدالجبار بن علاء , سفیان , ابن ابی نجیح , مجاہد ابن ابی لیلی , حذیفہ , یزید , ابوفروہ , عبداللہ بن عکیم , ابی لیلی , ابن عکیم
و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ أَوَّلًا عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ حُذَيْفَةَ ثُمَّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ سَمِعَهُ مِنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ حُذَيْفَةَ ثُمَّ حَدَّثَنَا أَبُو فَرْوَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُکَيْمٍ فَظَنَنْتُ أَنَّ ابْنَ أَبِي لَيْلَی إِنَّمَا سَمِعَهُ مِنْ ابْنِ عُکَيْمٍ قَالَ کُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ بِالْمَدَائِنِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَقُلْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
عبدالجبار بن علاء، سفیان، ابن ابی نجیح، مجاہد ابن ابی لیلی، حذیفہ، یزید، ابوفروہ، عبداللہ بن عکیم، ابی لیلی، حضرت ابن عکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم مدائن کے علاقہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے اور پھر اسی طرح حدیث ذکر کی اور اس میں قیامت کے دن کا ذکر نہیں کیا۔
This hadith has been narrated on the authority of lbn 'Ukaim through another chain of transmitters, but in this hadith no mention is made of the words:, On the Day of Resurrection"