باب
راوی: ابوکریب , محاربی , عماربن سیف ضبی , ابومعان بصری , ابن سیرین , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنِي الْمُحَارِبِيُّ عَنْ عَمَّارِ بْنِ سَيْفٍ الضَّبِّيِّ عَنْ أَبِي مُعَانٍ الْبَصْرِيِّ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ جُبِّ الْحَزَنِ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا جُبُّ الْحَزَنِ قَالَ وَادٍ فِي جَهَنَّمَ تَتَعَوَّذُ مِنْهُ جَهَنَّمُ کُلَّ يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَدْخُلُهُ قَالَ الْقُرَّائُ الْمُرَائُونَ بِأَعْمَالِهِمْ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوکریب، محاربی، عماربن سیف ضبی، ابومعان بصری، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا غم کے کنویں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غم کا کنواں کیا ہے آپ نے فرمایا جہنم میں ایک وادی ہے جس سے جہنم بھی دن میں سو مرتبہ پناہ مانگتا ہے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں کون داخل ہوگا آپ نے فرمایا ریاکاری سے قرآن پڑھنے والے یہ حدیث غریب ہے
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘Seek refuge in Allah from jubb al-hazn.” They asked, “0 Messenger of Allah, what is jubb al-hazn?” He said
“It is a valley in Hell from which (the rest of) Hell seeks refuge a hundred times each day.” It was said, “O Messenger of Allah, who will enter it?” He said, “The reciters (of the Quran) who display their deeds.”
[Ibn e Majah2561]