جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 273

آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس کے ساتھ وہ صحبت رکھے گا

راوی: ابوہشام رفاعی , حفص بن غیاچ , اشعث , حسن , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَرْئُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ وَلَهُ مَا اکْتَسَبَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَصَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي مُوسَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوہشام رفاعی، حفص بن غیاث، اشعث، حسن، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جسے وہ پسند کرے گا اور اسے اپنے کئے ہوئے عمل کا ہی اجر ملے گا اس باب میں حضرت علی عبداللہ بن مسعود صفوان بن عسال اور ابوموسی سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن بصری بواسطہ انس کی روایت سے حسن غریب ہے

SayyidiiAnas (RA) reported that a man came to Allah’s Messegner (SAW) and asked “When will the Hour come?” The Prophet stood up for salah and when he had finished the salah, he asked, “Where is he who asked about the Hour?” The man said, “Yes! O Messenger of Allah.” He asked. “What have you prepared for it?” He said, “I have not prepared for it with lenghty salah or fasting, but that I love Allah and His Messenger (SAW).“ So, Allah’s Messenger (SAW) said, “A man is with whom he loves and you will be with him whom you love.” The narrator said, “And I did not see the happiness of the Muslims after Islam like their happiness at this (disclosure).”

[Ahmed 12011]

یہ حدیث شیئر کریں