سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 654

ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی ممانعت

راوی: حسن بن علی , وہب , موسیٰ بن علی , عثمان بن ابی شیبہ , وکیع , موسیٰ بن علی , عقبہ بن عا مر

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا وَهْبٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَلِيٍّ ح و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُوسَی بْنِ عَلِيٍّ وَالْإِخْبَارُ فِي حَدِيثِ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمُ عَرَفَةَ وَيَوْمُ النَّحْرِ وَأَيَّامُ التَّشْرِيقِ عِيدُنَا أَهْلَ الْإِسْلَامِ وَهِيَ أَيَّامُ أَکْلٍ وَشُرْبٍ

حسن بن علی، وہب، موسیٰ بن علی، عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، موسیٰ بن علی، حضرت عقبہ بن عا مر سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عرفہ کا دن قربانی کا دن اور ایام تشریق (ذی الحجہ) ہم مسلمانوں کے لئے عید کے دن ہیں اور یہ دن کھانے پینے کے دن ہیں۔

Narrated Uqbah ibn Amir:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The day of Arafah, the day of sacrifice, the days of tashriq are (the days of) our festival, O people of Islam. These are the days of eating and drinking.

یہ حدیث شیئر کریں