آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس کے ساتھ وہ صحبت رکھے گا
راوی: احمد بن عبدہ ضبی , حماد بن زید , عاصم زر , صفوان بن عسال
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ مَحْمُودٍ
احمد بن عبدہ ضبی، حماد بن زید، عاصم زر، صفوان بن عسال انہوں نے حماد بن زید سے انہوں نے عاصم سے انہوں نے زر سے انہوں نے صفوان سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محمود کی حدیث کی مانند روایت نقل کی ہے