سینچر کے دن روزہ رکھنے کی اجازت
راوی: محمد بن صباح بن سفیان , ولید , اوزاعی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ مَا زِلْتُ لَهُ کَاتِمًا حَتَّی رَأَيْتُهُ انْتَشَرَ يَعْنِي حَدِيثَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ هَذَا فِي صَوْمِ يَوْمِ السَّبْتِ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ مَالِکٌ هَذَا کَذِبٌ
محمد بن صباح بن سفیان، ولید، حضرت اوزاعی سے مروی ہے کہ ابن بسر کی وہ روایت جس میں سنیچر کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت مذکور ہے میں نے چھپائے رکھی یہاں تک کہ میں نے دیکھا وہ مشہور ہوگئی ہے۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ مالک کہتے ہیں یہ حدیث جھوٹ ہے۔