جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 283

محبت کی خبر دینے کے متعلق

راوی: بندار , یحیی بن سعید قطان , ثور بن یزید , حبیب بن عبید , مقدام بن معد یکرب

حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَحَبَّ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيُعْلِمْهُ إِيَّاهُ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَأَنَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ الْمِقْدَامِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَالْمِقْدَامُ يُکْنَی أَبَا کَرِيمَةَ

بندار، یحیی بن سعید قطان، ثور بن یزید، حبیب بن عبید، حضرت مقدام بن معد یکرب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں کوئی کسی بھائی سے محبت کرے تو اسے چاہئے کہ اسے بتا دے اس باب میں ابوذر اور انس سے بھی احادیث منقول ہیں حضرت مقدام کی حدیث حسن صحیح غریب ہے

Sayyidina Miqdam ibn Ma’dikarib (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If one of you loves his brother, let him inform him about it.”

[Ahmed 21570, Bukhari 542, Abu Dawud 5I24]

یہ حدیث شیئر کریں