سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 666

ماہ شعبان کے روزے رکھنا

راوی: احمد بن حنبل , عبدالرحمن بن مہدی , معاویہ بن صالح , عبداللہ بن ابی قیس , عائشہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ سَمِعَ عَائِشَةَ تَقُولُ کَانَ أَحَبَّ الشُّهُورِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَصُومَهُ شَعْبَانُ ثُمَّ يَصِلُهُ بِرَمَضَانَ

احمد بن حنبل، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، عبداللہ بن ابی قیس، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ روزہ رکھنے کے لئے شعبان کو بہت پسند فرماتے تھے پھر آپ شعبان کو رمضان سے ملا دیتے تھے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The month most liked by the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) for fasting was Sha'ban. He then joined it with Ramadan.

یہ حدیث شیئر کریں