عرفہ کے دن عرفات میں روزہ رکھنا
راوی: سلیمان بن حرب , حوشب بن عقیل , مہدی , عکرمہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَوْشَبُ بْنُ عُقَيْلٍ عَنْ مَهْدِيٍّ الْهَجَرِيِّ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ قَالَ کُنَّا عِنْدَ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي بَيْتِهِ فَحَدَّثَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَةَ
سلیمان بن حرب، حوشب بن عقیل، مہدی، حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ ہم ابوہریرہ کے پاس ان کے گھر میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ابوہریرہ نے ہم سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفہ کے دن عرفات میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔
Narrated AbuHurayrah:
Ikrimah said: We were with AbuHurayrah in his house when he narrated to us: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited fasting on the day of Arafah at Arafah.