صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 920

مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن عمر قواریری , ابوغسان مسمعی , زہیر بن حرب , اسحاق بن ابراہیم , محمد بن مثنی , ابن بشار , اسحاق , معاذ بن ہشام , ابوقتادہ , عامر , شعبی , سوید بن غفلہ , عمر بن خطاب سوید بن غفلہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ وَأَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ خَطَبَ بِالْجَابِيَةِ فَقَالَ نَهَی نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ إِلَّا مَوْضِعَ إِصْبَعَيْنِ أَوْ ثَلَاثٍ أَوْ أَرْبَعٍ

عبیداللہ بن عمر قواریری، ابوغسان مسمعی، زہیر بن حرب، اسحاق بن ابراہیم، محمد بن مثنی، ابن بشار، اسحاق، معاذ بن ہشام، ابوقتادہ، عامر، شعبی، سوید بن غفلہ، سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خطاب جابیہ کے مقام پر خطبہ دے رہے تھے اس میں انہوں نے فرمایا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا سوائے دو انگلیوں یا تین انگلیوں یا چار انگلیوں کے بقدر۔

Suwaid b. Ghafala said: 'Umar addressed us at a place known as Jabiya (Syria) and he said: Allah's Apostle (may peace be upon him) forbade us the wearing of silk but to the extent of two or three fingers or four fingers.

یہ حدیث شیئر کریں