دانتوں کی دیت
راوی: عباس بن عبدالعظیم , عبدالصمد بن وارث , شعبہ , قتادہ , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَسْنَانُ سَوَائٌ الثَّنِيَّةُ وَالضِّرْسُ سَوَائٌ
عباس بن عبدالعظیم، عبدالصمد بن وارث، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام دانت برابر ہیں سامنے کے دانت اور ڈاڑھیں برابر ہیں ۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah said: "Teeth are all the same; the incisor and the molar are the same."