سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 809

دانتوں کی دیت

راوی: اسماعیل بن ابراہیم , علی بن حسن بن شقیق , ابوحمزہ , یزید , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَالِسِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ النَّحْوِيُّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَضَی فِي السِّنِّ خَمْسًا مِنْ الْإِبِلِ

اسماعیل بن ابراہیم، علی بن حسن بن شقیق، ابوحمزہ، یزید، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی نے ایک دانت کے بدلہ پانچ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ruled that (the compensatory money) for a tooth was five camels.

یہ حدیث شیئر کریں