سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 810

انگلیوں کی دیت

راوی: علی بن محمد , وکیع , محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید , محمد بن جعفر , ابن ابی عدی , شعبہ , قتادہ , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَائٌ يَعْنِي الْخِنْصَرَ وَالْإِبْهَامَ

علی بن محمد، وکیع، محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، محمد بن جعفر، ابن ابی عدی، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا یہ انگلی اور یہ انگلی برابر ہیں یعنی چھنگلیا اور اس کے ساتھ والی اور انگوٹھا (حالانکہ انگوٹھے میں ایک جوڑ ہے پھر بھی یہ باقی انگلیوں کے برابر ہے) ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet said: "This and this are the same" – meaning the pinky finger, ring finger and thumb.

یہ حدیث شیئر کریں