ایسازخم جس سے ہڈی دکھائی دینے لگے لیکن ٹوٹے نہیں ۔
راوی: جمیل بن حسن , عبدالاعلی , سعید بن ابی عروبہ , مطر , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ خَمْسٌ مِنْ الْإِبِلِ
جمیل بن حسن، عبدالاعلی، سعید بن ابی عروبہ، مطر، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا ہر ہر موضحہ کی دیت پانچ پانچ اونٹ ہیں ۔
It was narrated from' Amr bin Shu' aib, from his father, from his grandfather, that the Prophet said: "For a wound that exposes the bone, is five; (the compensation) is five camels."