ایک شخص نے دوسرے کو کاٹا دوسرے نے اپنا ہاتھ اس کے دانتوں سے کھینچا تو اس کے دانت ٹوٹ گئے۔
راوی: علی بن محمد , محمد بن عبداللہ بن نمیر , سعید بن ابی عروبہ , قتادہ , زرارہ بن اوفی , عمران بن حصین
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَجُلًا عَضَّ رَجُلًا عَلَی ذِرَاعِهِ فَنَزَعَ يَدَهُ فَوَقَعَتْ ثَنِيَّتُهُ فَرُفِعَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَبْطَلَهَا وَقَالَ يَقْضَمُ أَحَدُکُمْ کَمَا يَقْضَمُ الْفَحْلُ
علی بن محمد، محمد بن عبداللہ بن نمیر، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، زرارہ بن اوفی، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے دوسرے مرد کے ہاتھ پر کاٹا اس نے اپنا ہاتھ کھینچا جس سے کاٹنے والا دانت گر گیا یہ معاملہ نبی کی خدمت میں پیش کیا گیا تو نبی نے اس کے ہاتھ کو لغو اور ناقابل تاوان فرمایا اور ارشاد فرمایا کیا تم میں سے ایک جانور کی طرح کاٹتا ہے۔
It was narrated from 'Imran bin Husain that a man bit another man on his forearm; he pulled his arm away and the man's tooth fell out. The matter was referred to the Prophet who invalidated it and said: 'would one of you bite (another) like a stallion?'".