مرد کے لئے جب اس کو خارش وغیرہ ہو تو ریشمی لباس پہننے کے جواز میں ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن بشر سعید سعید
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي السَّفَرِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر سعید حضرت سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس میں سفر کا ذکر نہیں ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Sa'd with the same chain of transmitters but there is no mention of the word" journey".