سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ طلاق سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1370

لڑکے کا کس عمر میں طلاق دینا معتبر ہے؟

راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرَضَهُ يَوْمَ أُحُدٍ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً فَلَمْ يُجِزْهُ وَعَرَضَهُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَهُوَ ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً فَأَجَازَهُ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ غزوہ احد کے روز جس وقت وہ چودہ سال کے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو قبول نہیں فرمایا پھر وہ دوسری مرتبہ غزوہ والے روز پیش کئے گئے جب کہ وہ پندرہ سال کے تھے تب ان کو قبول کیا۔

It was narrated that ‘Atiyyah Al-Qurzi said: “On the day that
Saad passed judgment on Banu uraizah I was a young boy and they were not sure about me, but they did not find any pubic hair, so they let me live, and here I am among you.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں